SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار

    شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔

  • دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟

    دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔

  • چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح

    چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱

    چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور 14 کنٹینر پر مشتمل ٹرین، چین کے ہوبائی صوبے سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے۔

  • خنجراب پاس گلگت بلتستان سے چین پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کا باقاعدہ آغاز

    خنجراب پاس گلگت بلتستان سے چین پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کا باقاعدہ آغاز

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    خنجراب پاس گلگت بلتستان سے چین پاکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس سے تجارتی سامان کے پہنچنے کا وقت کم ہوجائے گا۔

  • چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی

    چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔

  • برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد

    برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • چینی کمپنی، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی فراہم کرے گی

    چینی کمپنی، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی فراہم کرے گی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    چین، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ، مقامی مچھیروں کو تربیت بھی فراہم کرے گا۔

  • ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین

    ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹

    چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔

  • بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا

    بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

  • چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار

    چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵

    چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS