-
کیا علاقے سے امریکہ کی بساط سمیٹی جا رہی ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴نیوز ویک میگزین نے اپنے شمارے میں لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے بارے میں جو بات واقعی قابل ذکر تھی وہ یہ ہے کہ خطے میں فیصلہ کن طاقت کے طور پر امریکہ کا کردار ختم ہو گیا ہے۔
-
تین سال کے بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲چین نے کورونا وبا پھوٹنے کے تین سال بعد پہلی مرتبہ آج سے تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز دینا مشرقی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث: چین
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔
-
انداز جہاں - نیا عالمی نظام اور چین و ہند کا کردار
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/13/ 2023
-
امریکہ پاگل ہوگیا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو بیجنگ پالیسیوں نے امریکہ کو پاگل کردیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے بڑھتے تعلقات سے امریکہ کو تشویش
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر نے امریکی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ صرف ایران، چین اور روس کے درمیان تعلقات کی توسیع کا نظارہ کر رہی ہے۔
-
ایران سعودی تعلقات سے امریکہ کو کیا پیغام گيا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴ایران اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کی برقراری کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے پر عالمی سطح پر مثبت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں