-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
یوکرین کے لیے چین کا امن منصوبہ سامنے آ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے دعویٰ کیا کہ چینی حکمراں جماعت کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر نے بیجنگ کے امن منصوبے کے اہم نکات یوکرین کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
-
روس کی مدد کی تو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوں گے: چین کو امریکہ کا انتباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴امریکی وزیر خارجہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ فوجی تعاون کی صورت میں واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکام، ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔
-
روس، چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰روس چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
ایران کی یورپ اور چین کو سال 2022میں 184ملین یورو کے پستہ کی برآمدات
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳ایران یورپ اورچین کوپستہ برآمدکرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیاہے جو سال 2022ء میں 184ملین یورو رہا۔
-
روس، چین اورجنوبی افریقہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، سپرسانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین اورجنوبی افریقہ کے ساتھ بحرہند میں مشترکہ فوجی مشقوں میں سپرسانک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اورچین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی امورکے سربراہ کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ایرانی وزیرخارجہ نے ایران اورچین کے سیاسی اداروں کے درمیان ایک دوسرے کو سمجھنےاوراعتماد پیدا کرنے پر زوردیا ہے۔
-
روس، چین اور ایران کی قربت پر امریکا کی تشویش
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
چین کے تین روزه دورے سے واپسی پر صدر ایران کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ