-
میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشقوں کا اختتام
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشق اختتام پذیر ہوئی۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴امریکی حکام اقوام متحدہ کے نام ایک خط ارسال کرکے، سرمائی اولمپک کے آغاز سے پہلے چین پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں گے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں کرنے والے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایس چار سو دفاعی سسٹم کی تعیناتی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان اپریل تک چین کے ساتھ ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر روس کا پہلا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم تعینات کردے گا۔
-
چین کے ساتھ جامع معاہدے کا آغاز ایران کی بڑی کامیابی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے، ایران چین پچیس سالہ معاہدے پر عملدرآمد کے آغاز کو تہران کی اسٹریٹیجک کامیابی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲حالیہ دنوں کے دوران چین میں ہوئی برفباری کے بعد بڑے حیرت انگیز اور دلنواز مناظر رقم ہوئے۔ لطف اندوز ہونے کے لئے ویڈیو دیکھیئے۔کچھ دیر کو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی افسانوی دنیا میں پہنچ گئے ہوں۔