SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • مریخ پرچین نے بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیئے

    مریخ پرچین نے بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیئے

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    چین نے خلائی گاڑی مریخ پر کامیابی سے اتاردی ۔

  • ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس

    ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -

  • امریکہ چین کے ساتھ عسکری مقابلہ آرائی سے ہراساں

    امریکہ چین کے ساتھ عسکری مقابلہ آرائی سے ہراساں

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰

    امریکی وزیرخارجہ نے چین اور امریکہ کے درمیان عسکری مقابلہ آرائی پر خوف و ہراس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے مفادات کے برخلاف بتایا ہے -

  • کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ چین سے ایران پہنچ گئی

    کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ چین سے ایران پہنچ گئی

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲

    ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی(Iranian Red Crescent ) کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے آغاز کے بعد چین سے کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ ایران پہنچ گئی۔

  • ویانا مذاکرات میں پیشرفت، اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے خارج

    ویانا مذاکرات میں پیشرفت، اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے خارج

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے اکثر افراد اور اداروں کے نام پابندیوں کی فہرست سے نکالنےپر اتفاق ہوگیا ہے۔

  • جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے پہل امریکہ کو کرنی چاہئیے: چین

    جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے پہل امریکہ کو کرنی چاہئیے: چین

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں چین کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی اس لئے اب امریکہ کو ہی پہل کرنی چاہئیے اور ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہئیے۔

  • کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل

    کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    چین نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے-

  • کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

    کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔

  • جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین

    جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲

    اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔

  • امریکہ و جاپان کا مشترکہ بیان علاقے کے لئے خطرہ ، ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہیں امریکہ و جاپان ، چین کا انتباہ

    امریکہ و جاپان کا مشترکہ بیان علاقے کے لئے خطرہ ، ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہیں امریکہ و جاپان ، چین کا انتباہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹

    چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS