-
روس اور چین کے نمائندوں سے ایرانی وفد کے مذاکرات
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳روس اور چین کے نمائندوں نے ویانا میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی اور ایٹمی مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
چین کا کمال ... کرونا کے بعد زبردست معاشی ترقی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ
-
امریکہ اشتعال انگیزیوں سے باز رہے: چین
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵چین نے تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر امریکہ کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
-
انسانی المیوں کا خالق امریکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶دنیا بھر میں انسانی المیوں کو جنم دینے میں امریکہ سر فہرست ہے۔
-
امریکی جنگوں سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں اموات
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴چین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھرمیں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کا ذمہ دارہے۔
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
دنیا میں امریکی بالادستی قبول نہیں، چینی وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳چین کے وزیر خارجہ نے عالمی معاملات میں امریکی بالادستی کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو چینی فوج کی وارننگ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳چین کی فوج نے آبنائے تائيوان میں ایک امریکی فوجی بحری جہاز کی موجودگي پر امریکی فوجیوں کو سخت وارننگ دی ہے۔
-
امریکہ کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي: چین
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ کو غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں لوٹنا چاہیے اور اسے ایران کے خلاف تمام غیر قانونی پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي۔