-
شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
-
امریکہ میں چینی ساختہ ڈرون طیاروں پر پابندی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کی مدت ختم ہونے سے صرف ایک روز قبل تمام امریکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیں۔
-
کورونا وائرس پر تحقیق میں تعاون کےلیے چین کا شکریہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے تعلق سے زیرو پیشنٹ کے تعین کے لئے چین کے تعاون کو سراہا ہے۔
-
چین، کان کنوں کے زندہ ہونے کی امید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴چین میں دھسنے والی سونے کی کان سے ایک ہفتے بعد بھی آوازیں آتی ہوئی سنی گئی ہیں۔
-
کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کے لئے چین کی تیاریاں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸چین نے کورونا کی دوسری لہر کے خطرات کے پیش نظر 1500 بستروں کے عارضی ہسپتال اور قرنطینہ مرکز کو صرف 5 دنوں میں بنا کر تیار کر لیا ہے۔
-
ایران اور دیگر ملکوں کے درمیان معاملات میں امریکی رخنہ اندازی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ اپنے غلط اقدامات کا سلسلہ بند کرے: چین
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰اپنی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ یہ اعلان چینی حکام نے امریکہ برآمد ہونے والی اپنی بعض مصنوعات پر پابندی کے نفاذ کے بعد کیا۔
-
عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ لگانے کی غرض سے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ایک ٹیم چین کے شہر ووھان پہنچ گئی ہے۔
-
ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کے چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتےکا قرنطینہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم ووہان پہنچ گئی۔
-
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چی شیا میں کان حادثہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷چین میں سونے کی کان میں دھماکے کے باعث 22 کان کنوں کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔