-
ایران نے پابندیوں کے امریکی گھٹنے کو توڑ دیا: صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ اکتوبر میں ایران کے خلاف ہتھیاروں سے متعلق تمام پابندیوں کی منسوخی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان پابندیوں کے خاتمے سے بوکھلایا ہوا ہے اور اسی بنا پر وہ ایران کے خلاف مختلف طرح کی سازشیں تیار کر رہا ہے۔
-
رمضان عبداللہ کی خدمات، جہاد و استقامت کے میدان میں آئندہ نسلوں کے لیے چراغ ہیں: روحانی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ بدترین دور سے گزر رہا ہے: صدر روحانی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حکومت کے تشدد اور مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے میں ایران کے میڈیکل اسٹاف اور قوم کی زبردست کارکردگی تاریخ میں امر ہو جائے گی: صدر روحانی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶صدر روحانی نے دنیا کے بعض پیشرفتہ ممالک کی معیشت پر پڑنے والے کورونا کے اثرات کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے سو دنوں میں ایران کے میڈیکل اسٹاف اور قوم کی زبردست کارکردگی تاریخ میں امر ہو جائے گی۔
-
ایران کی گیارهویں پارلیمنٹ کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ گیارہویں پارلیمنٹ کا آغاز ہوا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے بدھ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا افتتاح ہو گیا۔
-
حزب الله کی شاندارفتح کی سالگره پر ایران کا تہنیتی پیغام
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران – ترکی سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران اور ترکی کے سربراہوں نے دونوں ممالک کی زمینی اور فضائی سرحدوں کو کھولنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ایران نےامریکہ کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نےایرانی آئل ٹینکروں کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیں توجوابی کاروائی کریں گے۔