-
فلسطین کی حمایت اسلامی ملکوں کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵صدر ایران نے کہا ہے کہ ساری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر مرکوز ہیں۔
-
ایران کی تجارتی پیشرفت پر صدر کی تاکید
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ایران کے صدر نے عالمی تجارتی منڈی میں تہران کی کامیاب اور آبرومندانہ موجودگی پر تاکید کی ہے
-
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا اہم ترین مشترکہ مسئلہ ، صدر روحانی اور اردوغان نے کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱ایران کے صدر نے ترکی کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا اہم ترین مشترکہ مسئلہ ہے
-
او آئی سی فلسطین کے مسئلے میں بھرپور کردار ادا کرے ایران کے صدر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹ایران کے صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال میں او آئی سی کے بھرپور کردار اور اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلم ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
حسن روحانی اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک بات چيت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷دہشتگردی کا مقصد افغان حکومت کو کمزور کردینے کے سوا کچھ نہیں ہے: صدر حسن روحانی
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ، صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
-
برطانوی کورونا نہایت ہی خطرناک ہے ؛ صدر روحانی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا کر رہے ہیں تاہم اس میں اموات کی شرح تیسری لہر کے برابر ہی رہی ہے -
-
عالمی یوم القدس فلسطینی عوام کی حمایت کا دن
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس ، ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت کا دن ہے : صدر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم قدس ، فلسطینی قوم کی حمایت کا دن ہے اور ہمیں امید ہے کہ فلسطینی عوام کی جہد وجہد اور جہاد سے فلسطین کامیاب ہوگا -