-
صدر ایران سے عالمی رہنماوں کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی کا دوره نیویارک
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
صدر حسن روحانی! آپ ٹرمپ سے ملاقات کریں: فرانس اور برطانیہ کی درخواست
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے درخواست کی کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں۔
-
ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر نیز برطانوی اور سویڈن کے وزیراعظم کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر اور سویڈن اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتین کیں۔
-
ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور فرانس کے صدور کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 74ویں نشست کے موقع پر ملاقات کی.
-
امریکہ کی بےمثال تنہائی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اس طرح الگ تھلگ پڑگیا ہے کہ ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸پیر پہلی مہر مطابق تیئس ستمبر سے اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
-
علاقے کی اقوام کی استقامت بھڑکتا ہوا شعلہ ہے، صدر روحانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے کی پیدار اور ہوشیار اقوام کی استقامت ایسا بھڑکتا ہوا شعلہ ہے جو کبھی خاموش نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمنوں کو چاہئے کہ وہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور علاقے میں جنگ کی آگ خاموش کریں۔