-
سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے روس کردار ادا کر رہا ہے: روحانی اور پوتین
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
پابندیوں کے درمیان امریکہ سے مذاکرات بے کار ہے: حسن روحانی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نظر سے پابندیوں کے درمیان امریکہ سے مذاکرات بے کار کی بات ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے چھے ستمبر دوہزار انیس سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری کردیا ہے۔
-
ایران امریکہ دو طرفہ مذکرات کی بات کبھی زیر غور نہیں تھی، صدر روحانی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کبھی بھی زیر غور نہیں تھی۔ ۔
-
حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کے روضے پر صدر روحانی اور کابینہ کے اراکین کی حاضری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت اور کابینہ معمار انقلاب کے مزار پر ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہونچے تاکہ ایک بار پھر انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کر سکیں۔
-
دشمن کی سازشیں دم توڑ رہی ہیں، صدر حسن روحانی
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پوری استقامت اور پائیداری کے ساتھ بیرونی سازشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔