• صدرحسن روحانی کو اقوام متحدہ کی مبارکباد

    صدرحسن روحانی کو اقوام متحدہ کی مبارکباد

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

  • صدرمملکت  کی جانب سے عوام کی قدردانی

    صدرمملکت کی جانب سے عوام کی قدردانی

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴

    صدرمملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ 12ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپوراور پرجوش موجودگی ملک کے مستقبل، قومی اعتماد، سماجی اورعالمی سرمایہ کی اہمیت کی علامت ہے۔

  • ڈاکٹر حسن روحانی کی  برتری

    ڈاکٹر حسن روحانی کی برتری

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹

    ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اب تک واضح برتری مل گئي ہے۔

  • روحانی اور رئیسی میں کانٹے کا مقابلہ

    روحانی اور رئیسی میں کانٹے کا مقابلہ

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ اور مرکزی الیکشن آفس نے کل ہونے والے ١٢ویں صدارتی انتخابات کے اب تک نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق موجودہ صدرحسن روحانی دوسرے صدارتی امیدواروں سے آگے ہیں۔

  • ایران: ووٹوں کی گنتی شروع

    ایران: ووٹوں کی گنتی شروع

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۳

    ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔

  • ایران: انتخابات کے لئے پولنگ شروع

    ایران: انتخابات کے لئے پولنگ شروع

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹنگ ہوگی جس میں 56 ملین 5 لاکھ افراد اپنا ووٹ استعمال کرنے کے مجاز ہیں ، صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔

  • انتخابات میں عوام کی شرکت قومی طاقت کی علامت : صدر روحانی

    انتخابات میں عوام کی شرکت قومی طاقت کی علامت : صدر روحانی

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷

    ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں ڈاکٹرحسن روحانی ، سید ابراہیم رئیسی، سید مصطفی میرسلیم اورسید ہاشمی طبا نے آج مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹ ڈالے۔

  • ایران، انتخابی مہم ختم کل انتخابات

    ایران، انتخابی مہم ختم کل انتخابات

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اور تبلیغات کا وقت آج بروز جمعرات ایران کے وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا ۔

  • ایران میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

    ایران میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰

    ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اسحاق جہانگیری منگل کے روز اپنے حلیف امیدوار ڈاکٹر حسن روحانی کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔

  • ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد

    ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔