SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر علی لاریجانی

  • اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر ڈاکٹر لاریجانی کی تاکید

    اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر ڈاکٹر لاریجانی کی تاکید

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵

    مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔

  • فلسطینی قوم کا دفاع ایک دینی فریضہ ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    فلسطینی قوم کا دفاع ایک دینی فریضہ ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی قوم کے دفاع کو اپنا دینی فریضہ سمجھتا ہے۔

  • اسلامی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہونا ہوگا- ڈاکٹر لاریجانی

    اسلامی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہونا ہوگا- ڈاکٹر لاریجانی

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اسلامی ممالک کے بھرپور عزم کی ضرورت ہے-

  • ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب

    ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔

  •  دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ایران اور لکسمبرگ کے پختہ عزم کا اعلان

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ایران اور لکسمبرگ کے پختہ عزم کا اعلان

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور لکسمبرگ کے اسپیکروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے دونوں ملکوں کے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کے حالیہ اقدامات مشترکہ جامع  ایکشن پلان کے منافی: ڈاکٹر علی لاریجانی

    امریکہ کے حالیہ اقدامات مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کے حالیہ ایران مخالف اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی قرار دیا ہے۔

  • جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ عاقلانہ ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ عاقلانہ ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے ایٹمی مسئلے اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ کو عاقلانہ قرار دیا ہے-

  • علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

    علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔

  • ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والا امریکی کانگرس کا قانون، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والا امریکی کانگرس کا قانون، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے لئے ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والے امریکی کانگرس کے قانون کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی قراردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS