-
پی ایم ڈی کی فائل بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے: علی لاریجانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ فوجی پہلوؤں کی فائل پی ایم ڈی کا بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے :ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا تعاون کے فروغ پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دنیا کے مسلمانوں کی مشکلات حل کرنے میں ایران اور انڈونیشیا کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی مذاکرات میں عاقلانہ روش اپنائی ہے: لاریجانی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی مذاکرات میں صحیح راستے کا انتخاب کیا، کیوں کہ اس سلسلے میں اس نے تکنیکی کامیابیاں حاصل کیں اور ان کامیابیوں کو استحکام عطا کیا نیز ملک پر سے دباؤ بھی ختم کردیا-
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کو بے نقاب کردیا: لاریجانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کے چہروں پر پڑی نقاب اتار دی ہے۔
-
علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-
-
علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔
-
ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد لاحاصل ہے : ڈاکٹر لاریجانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کو لاحاصل قرار دیا ہے
-
ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔