-
ایٹمی مذاکرات شروع ہونے پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ایٹمی مذاکرات شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔
-
اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷بعض برطانوی و عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر کئی گاڑیوں کے ایک قافلے پر ڈرون حملے میں اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے اس سے قبل خبروں میں کہا گیا تھا کہ اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے سلسلے میں آنے والی خبروں کے بعد تفصیلی رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ اس ڈرون کارروائی میں کئی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی ڈرون پاور دن بہ دن بڑھ رہی ہے، خودکفیل ہیں، کسی پر منحصر نہیں: آرمی کمانڈر
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم اپنی مضبوط اور بہادر قوم کا اچھی طرح دفاع کر سکتے ہیں۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
ایران، مسلح افواج کے سربراہ نے ڈرون کے خفیہ مرکز کا معائنہ کیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرون سے مخصوص ایک خفیہ مرکز کا معائنہ کیا۔