SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ

    امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔

  • سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲

    سعودی اتحاد نے یمن کے ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔

  • سعودی عرب پر ڈرون حملہ

    سعودی عرب پر ڈرون حملہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ

    جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔

  • ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی

    ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔

  • ڈرون یمنی فورسز کا نیا شکار، اسکین ایگل کے بعد سی ایچ-4 ڈرون کو ڈھیر کیا

    ڈرون یمنی فورسز کا نیا شکار، اسکین ایگل کے بعد سی ایچ-4 ڈرون کو ڈھیر کیا

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    یمنی فوج نے جارج سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر چوتھا ڈرون مار گرایا۔

  • یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں

    یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا

    یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۳ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS