SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • ایران نے امریکہ کی فضائی برتری کا خاتمہ کردیا ہے: سینٹ کام کا اعتراف

    ایران نے امریکہ کی فضائی برتری کا خاتمہ کردیا ہے: سینٹ کام کا اعتراف

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکنیزی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت کے باعث مغربی ایشیا کے علاقے پر امریکہ کو حاصل فضائی طاقت اور برتری ختم ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ

    غزہ میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے ۔

  • سعودی فضائیہ کے اڈے پر بارودی ڈرونز سے حملہ

    سعودی فضائیہ کے اڈے پر بارودی ڈرونز سے حملہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹

    سعودی عرب بالخصوص سرحدی صوبے جیزان میں ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔

  • سعودی فوجی ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

    سعودی فوجی ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان ایئر بیس کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی

    سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پرڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔

  • یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶

    یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    غزہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے -

  •  سعودی عرب کے ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر ڈرونز حملے

    سعودی عرب کے ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر ڈرونز حملے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹

    ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر ڈرونز حملے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۴۵ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS