-
کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸بڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیش نظر "ڈرون ٹیکسی" چلانے کے لئے جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
-
دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی شہریوں کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ریاض میں امریکی سفارت خانے کے انتباہ کے بعد ابوظہبی میں بھی امریکی سفارت خانے کی جانب سے ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ابھا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر مسلسل دوسرے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ترکی کے ڈرون حملے میں متعدد شامی شہری ہلاک و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱شمال مشرقی شام کے صوبے ا لحسکہ پر ترک فوج کے ڈرون حملے میں متعدد عام شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ، اہم فوجی ہدف تباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳یحیی سریع نے کہا کہ صَمّاد ۳ ڈرون نے ابہا ایئرپورٹ میں اہم فوجی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔