SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • ایران میں پیغمبر اعظم (ص)  فوجی مشقیں

    ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔

  • لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ

    لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶

    خبری ذرائع نے لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یمنی فورسز نے پھر سعودی عرب کے اندر وسیع ڈرون حملے کیے

    یمنی فورسز نے پھر سعودی عرب کے اندر وسیع ڈرون حملے کیے

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    یمن کی فوج نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز سعودی عرب کے اندر ڈرون طیاروں کے ذریعے وسیع پیمانے پر حملے کیے گئے ہیں۔

  • جارحین کے ناجائز فائدہ اٹھانے کے سلسلے کو جلد ہی ختم کردیں گے: یمن کے وزیر دفاع

    جارحین کے ناجائز فائدہ اٹھانے کے سلسلے کو جلد ہی ختم کردیں گے: یمن کے وزیر دفاع

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ڈرون اور میزائلی حملوں کے ذریعے انتقامی کارروائیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی جارحین کی جانب سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔

  • عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔

    عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا

    پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴

    پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔

  • ریاض میں مہیب دھماکہ

    ریاض میں مہیب دھماکہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    سعودی حکام نے منگل کی صبح دارالحکومت ریاض میں ایک مہیب دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔

  • غزہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    غزہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے پیر کی شب ڈرون اور توپوں کے گولوں سے غزہ پٹی پر حملہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۲ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS