-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک دوسرے کے ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ڈرون مار گرائے جانے کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں ہندوستانی ڈرون مار گرایا ہے۔
-
جارح دشمن اور یمنی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری، سعودی ڈرون تباہ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ایک فوجی ذریعے نے بحیرہ احمر کے سواحل پر واقع صوبے الحدیدہ کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں متعدد یمنی خواتین اور بچے شہید
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد نے اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے خلاف تیس سے زائد بار فضائی حملے کیے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحدیدہ صوبے میں سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے ہفتے کو طرابلس میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔
-
یمن میں سعودی ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوس کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔