SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں

    سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    یمنی فورسز، قبائل اورعوامی رضا کار فورسز سعودی اتحاد کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔

  • سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر

    سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔

  • جدید ترین ڈرون طیارے سیمرغ کی رونمائی

    جدید ترین ڈرون طیارے سیمرغ کی رونمائی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶

    ایران کی وزارت دفاع کے تیار کردہ جدید ترین ڈرون طیارے کی رونمائی کردی گئی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ

    سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

  • سعودی عرب کے 2 ڈرون طیارے تباہ

    سعودی عرب کے 2 ڈرون طیارے تباہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔

  • یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا

    یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔

  • ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر

    ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل خانزادی نے دو روز قبل، اندرون ملک تیار ہونے والی جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی۔ اس موقع پر بحریہ کو درکار مختلف قسم کے جدیدترین اور پیشرفتہ ترین ڈرون، بندوقیں، موٹر اور دیگر ساز و سامان کی نمائش بھی لگائی گئی۔

  • اسرائیلی جاسوس طیارہ سرنگوں

    اسرائیلی جاسوس طیارہ سرنگوں

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

  • ایران کی بری فوج ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل

    ایران کی بری فوج ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو

    ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷

    ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۵۴ minutes ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS