بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364745-بال_بال_بچے_حزب_اللہ_کے_کمانڈر_ویڈیو
گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran