-
ایران نے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارہ مار گرایا
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے جنوب مغربی ایران کے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے.
-
سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔
-
امریکی پابندیوں کے منہ پر ایرانی طلبہ کا زور دار طمانچہ، ہم کر سکتے ہیں + ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے بے اثر ہونے کے ثبوت واضح ہوتے جا رہے ہیں اور ایرانی طلبہ نے ایک بار پھر امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کر دیا ہے۔
-
سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔
-
امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!
-
سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔
-
سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر حملہ اور امریکہ کی ایران کے خلاف الزام تراشی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کے بعد، کہ جس کی ذمہ داری یمن کی فوج نے قبول کی ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور ایران پر الزام تراشی کرتے ہوئے، سعودی عرب کے تیل کی کمی کی تلافی کے لئے امریکہ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
سعودی عرب کو دھچکا، تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴سعودی عرب نے آرامکو کی دو تیل تنصیبات پر ہوئے ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔
-
حشد الشعبی نے ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱عراقی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
سعودی ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے جنوب میں نجران ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔