SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • یمنی فورس کے ہاتھوں سعودی عرب کے7 ڈرونز سرنگوں

    یمنی فورس کے ہاتھوں سعودی عرب کے7 ڈرونز سرنگوں

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲

    یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں اور جارحیت کا دندان شکن جواب دے رہے ہیں۔

  • یمنی ڈرونز کا سعودی ایئر پورٹ پر حملہ

    یمنی ڈرونز کا سعودی ایئر پورٹ پر حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

  • ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!

  • شام میں روس کے ہاتھوں دو ڈرون طیاروں کی تباہی

    شام میں روس کے ہاتھوں دو ڈرون طیاروں کی تباہی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    روسی فضائیہ کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے حمیمیم کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کے ڈرون حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا۔

  • امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ

    امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کی سرزمین کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا اور امریکہ کو چاہئے کہ اپنا رویہ تبدیل کرے۔

  • امریکی ڈرون مار گرانے سے ایرانی قوم کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوا، وزیر دفاع

    امریکی ڈرون مار گرانے سے ایرانی قوم کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوا، وزیر دفاع

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرانے سے عالمی سطح پر ایرانی قوم کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • ڈرون کی تباہی امریکی طیارہ سازی کی صنعت پر کاری ضرب

    ڈرون کی تباہی امریکی طیارہ سازی کی صنعت پر کاری ضرب

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰

    ایک امریکی جریدے نے امریکہ کے جاسوس طیارے گلوبل ہاک کی تباہی کو ملک کی طیارہ سازی کی صنعت پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔

  • امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اچھی طرح سن لو، امریکا، ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا ہے ۔

  • امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔

  • خلیج فارس میں کشیدگی نہ بڑھانے پراقوام متحدہ کی تاکید

    خلیج فارس میں کشیدگی نہ بڑھانے پراقوام متحدہ کی تاکید

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS