-
شام، دہشت گردوں کو کہاں سے ملی ڈرون ٹکنالوجی؟ اہم انکشاف
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم حزب ترکستانی نے پیشرفتہ ڈرون ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔
-
ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون مشقیں معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون 1402، فوجی مشقیں اپنے معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم ہو گئيں۔
-
ایران کی ڈرون طاقت+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
-
یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
یونان میں 40 ملین ڈالر کا صیہونی ساخت کا ہیرون ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸چالیس ملین ڈالر کی مالیت کا صیہونی حکومت کا ساختہ ہیرون ڈرون کارپاتوس کے علاقے میں رابطہ منقع ہونے پر گر کر تباہ ہو گیا-
-
غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
-
القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔