-
غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے غزہ میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
حلب کے نواح میں ترکی کا ڈرون حملہ، سیرین ڈموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈر ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ترکی کے ڈرون حملے میں شمالی حلب میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈروں کے مارے جانے کی خبر ہے جن میں دو غیر ملکی تھے-
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ نے ایک بار پھر اسرائیل کا جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
روس نے امریکی ڈرون طیارے کا پتہ لگا لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲جنگ یوکرین میں امریکہ اور مغربی ممالک روس کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک انھیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے اعداد و شمار بیان کئے ہیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کی فوجی مشقیں، ڈرون طاقت کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایرانی فوج نے اپنی فضائی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ڈرون طیاروں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔