SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈرون طیارے

  • یمنی ڈرون  کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷

    جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

  • یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو

    یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمن کی مسلح افواج کے بڑے ڈرون حملے

    سعودی فوجی اہداف پر یمن کی مسلح افواج کے بڑے ڈرون حملے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل

    جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔

  • یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا

    یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان

    اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵

    فلسطین کی استقامتی تحریکوں اور استقامتی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر حملہ کرکے اپنے فوجیوں کے حوصلے بلند اور ایک معمولی کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

  • یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ

    یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے شاہ خالد ائربیس پر ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • برطانیہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کے کارخانے کی موجودگی پر احتجاج

    برطانیہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کے کارخانے کی موجودگی پر احتجاج

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    برطانیہ میں فلسطینیوں کے طرفداروں نے اس ملک میں اسرائیل کے ڈرون طیاروں کے پرزے بنانے والی کمپنی کے وجود پر احتجاج کیا ہے۔

  • صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا

    صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • یمن کے ڈرون، خمیس مشیط کی فضاؤں میں

    یمن کے ڈرون، خمیس مشیط کی فضاؤں میں

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

     یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • یونان میں صیہونیوں پر حملہ
    یونان میں صیہونیوں پر حملہ
    ۳۹ minutes ago
  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، غداری، حزب اللہ
  • ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
  • ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS