-
یمنی جیالوں نے دشمن کا ایک اور ڈرون شکار کیا: ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کا ایک اور ڈرون الحدیدہ میں مار گرایا۔ یمن کی عوامی اور مزاحمتی فورسز اپنے معمولی ہتھیاروں مگر فولادی ارادوں کی مدد سے اب تک جارح دشمن کے خلاف بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔
-
ایران کی ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام کی نیند حرام، تہران کی طاقت کا لوہا مان لیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت نے اسرائیل کی فضائی طاقت کی ہوا نکال دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔
-
ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمن کی مسلح افواج کے بڑے ڈرون حملے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔