-
امریکی صدر کی حرکتیں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹امریکہ کے سن رسیدہ صدر اپنی بعض حرکتوں اور حافظے کی کمزوری کے باعث میڈیا کی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔
-
واحد راہ ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
سمجھوتے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیشہ سے زیادہ کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم کچھ بنیادی مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں۔
-
ٹرمپ 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ کرانا چاہتےتھے : یوایس جسٹس ڈپارٹمنٹ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹امریکہ کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ صدارتی انتخابات کے نتائج کو منسوخ کرانا چاہتے تھے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر یورپی سربراہوں کی تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳یورپی یونین میں شامل مختلف ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی نشست کے اختتام پر اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ہونے والے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا ایک حیات بخش پہلو ہے۔
-
پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔