-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔
-
اپنی طاقت و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں سے پریشان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹سائبر حملہ کا خطرہ امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے خطرے سے زیادہ بڑا ہے، یہ کہنا ہے امریکی سینیٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴امریکہ میں کورونا سے مرنے و الوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ اکتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
-
کیپٹل حملہ کیس، آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷کیپٹل ہل حملہ کیس میں آزاد تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیئے جانے کی منظوری
-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
-
روس پر پابندی نا منظور: ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ایران نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کر رہے: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کریں گے اور پابندیوں کو ہٹانے سے متعلق امریکی اقدامات اور ان کی دیانتداری کی تصدیق سے متعلق ویانا میں 1+4 گروپ کے ساتھ ہماری بات چیت بالکل تکنیکی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔