-
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کا مواخذہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳سینیٹ میں اکثریتی لیڈر چک شومر نے جمعہ کو شیڈول کا اعلان کیا۔
-
طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶امریکہ کے قومی سلامتی کے مذاکرات کار جیک سُلیوان نے افغانستان میں اپنے ہم منصب حمد اللہ محب سے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لے گی۔
-
امریکہ کو ہمیشہ موقع ملنے والا نہیں: جواد ظریف
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲موقع کا دریچہ امریکہ کی جانب ہمیشہ کھلا رہنے والا نہیں ہے، یہ انتباہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے واشنگٹن کو دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے پر وائٹ ہاوس کی تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
ٹرمپ کو اب بھی مواخذے کے امکان کا سامنا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نے سینیٹ کی پہلی ترجیح کے عنوان سے ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے۔
-
پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶’’ایران کے خلاف امریکہ کی سخت ترین دباؤ کی پالیسی ان شاء اللہ اس کی شدید رسوائی پر منتج ہوگی‘‘۔ یہ وہ جملہ ہے جو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ برس ۱۲ اکتوبر کو ایک تقریر کے دوران فرمایا تھا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اندرون و بیرون ملک کس قدر ذلت و رسوائی کمانے کے بعد عہدۂ صدارت اپنے حریف کے سپرد کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شرمناک رخصتی، بائیڈن کی آمد - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ ہیرو نہیں زیرو ہے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲سحر نیوزرپورٹ