-
ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔
-
بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ٹرمپ دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ہیں: سی این این
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳امریکی نیوز چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ہیں جن کی واپسی کا امکان پایا جاتا ہے۔
-
کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸امریکہ میں نئی حکومت کے آغاز اور جو بائیدن کی تقریب حلف برداری کے ساتھ ہی اس ملک کی خارجہ پالیسی میں ظاہری تبدیلی کے بظاہر آثار دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس میں تبدیلی کے طریقہ کار کے حوالے سے ٹھوس شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ٹرمپ ہیرو تو کیا بنتے، دنیا بھر میں منفور ہو گئے اور اب وہ خوف کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔