-
آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱امریکا کی آدھی سے زیادہ آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔
-
ایران پر امریکی پابندیوں کا مقصد، دنیا کے سامنے آ گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵امریکی حکومت کی ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کی سابق حکومت کی پابندیوں کا مقصد، اس ملک کے اقتصاد کو کمزور کرنا تھا تاکہ لوگ سڑکوں پر اتر کر حکومت کے خلاف مظاہرے کریں۔
-
امریکا میں کانگریس پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء پورے علاقے سے ان کے نکلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو ان کے پورے علاقے سے نکلنے کا اچھا پیش خیمہ قرار دیا ہے ۔
-
ری پبلکن کا دعوی مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے دفاع کی اپیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷فلسطین کے استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے فلسطینی نوجوانوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے میدان میں آنے کی اپیل کی۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی میں یورپ کو شکست ہوئی: جوزپ بورل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران ایران اور یورپی کمپنیوں کے مابین قانونی تجارت کی یورپی یونین حمایت نہ کر سکی۔
-
ٹرمپ کے مواخذے سے قبل ان کے وکلا کے استعفے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے کئی وکلا نے ان کے مواخذے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ سابق فوجیوں نے کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴امریکی کانگریس پر حملہ کرنے والوں میں سے زیادہ تر سابق فوجی تھے۔
-
امریکی عدالت نے سابق صدر ٹرمپ پر شکنجہ کسنا شروع کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰نیویارک کے ایک جج نے سابق امریکی صدر اور ان کے بعض ساتھیوں کے فیملی بزنس کے بارے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے۔