-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کا مواخذه
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
خاروں کے حصار میں رہے گی کانگریس کی عمارت
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰امریکی کانگریس کے پولیس سربراہ نے کیپٹل کامپلیکس کے چاروں جانب خاردار تار اور بیری کیڈس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔
-
امریکا میں شورش اور بلوے کا خطرہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں اورحلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کی مواخذے کی تیاری
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والوں کو 20 سال تک کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم حملہ کرنے پر 150 سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔