SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکا میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    امریکا میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف

    نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔ اس مناظرے کے دوران ٹرمپ نے امریکہ منجملہ نیویارک سٹی میں معاشی بدحالی کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

    امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵

    ٹرمپ اور ری پبلکین امیدوار جوبائیڈن نے آخری صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر قومی سلامتی سے متعلق الزامات عائد کرنے کے ساتھ ساتھ روس اور چین سے پیسہ لینے کے بھی الزامات عائد کئے۔

  • جھوٹ بولنا ٹرمپ کی عادت ہے، سابق امریکی صدر باراک اوباما

    جھوٹ بولنا ٹرمپ کی عادت ہے، سابق امریکی صدر باراک اوباما

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    امریکہ میں صدارتی انتخابات میں گہما گہمی تیز ہو گئی اور چند دن دونوں صدارتی امیدواروں کیلئے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔

  • امریکہ میں جو بھی کامیاب ہو اس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: ایران

    امریکہ میں جو بھی کامیاب ہو اس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: ایران

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    اقوام متحدہ میں ایرانی وفد کے ترجمان نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

  • امریکا میں انتخابی اکهاڑه

    امریکا میں انتخابی اکهاڑه

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا

    ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا جو انہوں نے اب تک ظاہر نہیں کیا تھا۔

  • امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں

    امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱

    امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن مناظرہ جمعرات کی شب ریاست ٹینسی کے شہر نشویل میں ہوگا اور مباحثے کے دوران امیدواروں کے مائیکروفون بند بھی کیے جا سکیں گے۔

  • مجھے دوبارہ وائٹ ہاوس تک پہنچاو: ٹرمپ کی عوام سے اپیل

    مجھے دوبارہ وائٹ ہاوس تک پہنچاو: ٹرمپ کی عوام سے اپیل

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کیلئے آپ کے ووٹوں کی ضرورت ہے۔

  • امریکا میں حریف امیدواروں کا ایک دوسرے پرحملہ

    امریکا میں حریف امیدواروں کا ایک دوسرے پرحملہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۰ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS