-
ٹرمپ کی امیدوں پر اوس پڑ گئی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴امریکہ کی وفاقی عدالت نے پوسٹل بیلٹس کے حوالے سے ری پبلکن پارٹی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔
-
امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم مزید زور پکڑتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ عزت سے اقتدار نہیں چھوڑے گا، جان بولٹن
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ انتخابات میں شکست کی صورت میں ٹرمپ عزت سے اقتدار نہیں چھوڑیں گے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن ایک دوسرے کی توہین کرنے پر مُصِر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نےموجودہ صدر ٹرمپ کو ایک نااہل شخص قرار دیا ہے جبکہ متعدد ریاستوں کے گورنروں نے بھی ٹرمپ پر شدید تنقید کی ہے۔ اُدھر دوسری جانب ٹرمپ نے بھی اپنے حریف امیدوار کو بدعنوان سیاستداں سے تعبیر کیا۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی مجھے ملے گی: ٹرمپ کا دعوی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی خواتین ایک بار پھر صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ اور صنفی امتیاز پر منبی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں نکل آئی ہیں۔
-
ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
امریکا میں صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مباحثہ - خصوصی رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں