-
ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰امریکہ میں صدارتی انتخابات جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدارتی امیدواروں کے ایک دوسرے پر حملے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ٹوئٹ کے ذریعے امریکی ساکھ بحال نہیں ہوگی: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدور ایک عرصے سے ایران کو انتخابی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے آئے ہیں۔
-
روس نے ٹرمپ کی آرزوؤں پر پانی پھیر دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے نیواسٹارٹ معاہدے میں توسیع سے متعلق امریکی درخواست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا ایک دوسرے پر حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ جوبائیڈن کی لفظی جنگ جاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
-
امریکہ میں کورونا نے پھر رفتار پکڑی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸امریکی ڈاکٹروں اور ماہرین نے ملک میں کورونا وائرس کے وحشتناک پھیلاؤ کے بارے میں سخت خـبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے صدارتی منصب کو اپنے کاروبار کیلئے استعمال کیا: نیویارک ٹائمز
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱اخبار نے بزنس ایگزیکٹو، کلب ارکان، لابنگ کرنے والوں اور ٹرمپ کی جائیدادوں کے ملازمین سمیت ڈھائی سو افراد سے انٹرویو کیے۔
-
امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے