-
دنیا میں 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد کورونا مریض
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹرمپ کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے کافی اہم
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ کے معالج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ کی حالت ابھی تک سنبھلی نہیں اور فی الحال کورونا سے ان کے صحت یاب ہونے کی کوئی واضح علامات سامنے نہیں آئی ہیں۔۔
-
ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ ٹرمپ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں اس لیے امریکا کے عوام پندرہ دن کے لیے ان کی جنونی پالیسیوں سے محفوظ رہیں گے جن کے تحت وہ کسی بھی اخلاقی، قومی اور انسانی قدر کے قائل نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں میں مایوسی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر ٹرمپ کی حالت بگڑی، ملٹری اسپتال منتقل
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو واشنگٹن کے فوجی ہسپتال واٹر ریڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا نے کھانسی اور سر درد کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
-
امریکا کے صدارتی امیدواروں کا پہلا ٹی وی مباحثہ - خصوصی رپورٹ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶موجودہ امریکی صدر کے الیکشن آفس کے عہدیداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پہلے ٹی وی مباحثے اور مناظرے کے دوران مسٹر ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کو کورونا ہو گیا انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔
-
ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ گہراتا ہی جا رہا ہے۔