-
امریکی مظاہرے ٹرمپ کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کے لئے بالکل نادرست انتخاب اور نااہل قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
امریکہ و اسرائیل کو سعودی حکام کی باضابطہ ہری جھنڈی کا انتظار
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ اور اسرائیل قبیلۂ آل سعود پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ سعودی صہیونی دوستی کو نہ چھپاتے ہوئے اس کا جلد از جلد باضابطہ طور سے اعلان کر دے۔
-
سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا: جو بائیڈن
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں ملک کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔
-
ٹرمپ ھوائی سانحے سے بال بال بچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳امریکی صدر کا طیارہ واشنگٹن کے مضافات میں واقع ایک ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوتے ہوتے رہ گیا۔
-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔