-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے ہیں۔
-
ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔
-
ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی کا انتقال
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کل رات انتقال کر گئے۔
-
ٹرمپ پرجمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن کے جیتنے کے 71 فیصد امکانات ہیں۔