-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس بریفنگ چھوڑ کر چـلے گئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی شکست کا امکان قوی، ٹرمپ اپنے حریف سے ہراساں
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قرار داد کو سلامتی کونسل میں لازمی ووٹ ملنے کا امکان نہ کے برابر ہے۔
-
برایان ہک کے استعفے پر ایران کا موقف کیا ہے؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکشن گروپ کے سرغنہ برایان ہک کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران کے لیےاس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ واشنگٹن کی ناکام پالیسیوں پر عملدرآمد کا ذمہ دار کون ہے۔
-
امریکہ کے خلاف کینیڈا کی انتقامی کارروائی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲امریکہ کی جانب سے کینیڈا سے درآمد ہونے والے المونیئم پر دس فیصد ڈیوٹی لگانے کے بعد اس ملک نے بھی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردی ہے۔
-
ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد مواقف
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷وہائٹ ہاؤس کے چیف اسٹاف نے امریکی صدر سے الگ موقف اختیار کرتے ہوئے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں حملے کا نتیجہ ہونے کی بات کہی ہے۔
-
باراک اوباما جاسوسی میں ملوث!
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کے معاون پر اپنی انتخاباتی مہم کے دوران جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔