-
مظاہرین کے خلاف پولیس کے رویئے پر امریکی ایوان کو تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکی ایوان نمائندگان نے نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ٹک ٹاک کی فروخت کے لئے چین کو ٹرمپ کی مہلت
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی فروخت کے لئے مائیکرو سافٹ کمپنی کے ساتھ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کی مہلت مقرر کردی ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان، ایمرجنسی نافذ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵آئی سائی یس طوفان کے نتیجے میں بگڑے حالات کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی
-
ٹرمپ ہزاروں امریکیوں کی موت کے ذمہ دار
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کورونا وائرس کی وجہ سے اس ملک کے دسیوں ہزار افراد کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
-
سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔
-
شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
امریکی صدر کا بڑا انکشاف
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں پہلی بار اعتراف کیا کہ سابق سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر قبضے کے دوران واشنگٹن نے طالبان کی ہر قسم کی مدد کی۔
-
امریکی اٹارنی جنرل ٹرمپ کا غلام ہے : پلوسی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ سیکورٹی اہلکاروں نے شہر پورٹ لینڈ میں بہت سے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس درمیان امریکی وزیر قانون نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو بلوائی کہا جس پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔