-
صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کئے جائیں: امریکی میئرز
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱مختلف امریکی شہروں کے میئروں نے ایوان نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے شہروں میں فیڈرل سیکورٹی فورس روانہ کرنے کے لئے امریکی صدر کے اختیار کو سلب کر لیں۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اور تشدد پسندانہ فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں امریکی حکومت کی کارکردگی کی بل گیٹس نے تنقید کی ہے۔
-
پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے بحران پرٹرمپ کی شدید تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف !
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔