-
ٹرمپ کے سابق مشیر پر امریکی وزیر خارجہ کا زبانی حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷امریکی کانگریس میں ریاست کیلیفورنیا کے نمائندے ٹیڈ لی یو نے ایک ویڈیو جاری کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانی پینے کے انداز کا مذاق اڑایا۔ امریکہ کے حالیہ صدر اس وقت اس قدر بے وقعت ہو چکے ہیں کہ اونچی سطح کے سرکاری عہدے داروں سے لے کر سماج کے نچلے طبقے کے معمولی افراد تک، سبھی اُن سے نالاں اور انکی حرکتوں پر ناراض ہیں۔
-
جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ غیرانسانی قانون کولاگو کرنے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غیر انسانی قانون ڈاکا کو منسوخ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
-
ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نےونزوئیلا کے بارے میں ایک بار پھر اپنے موقف سے پسپائی اختیار کی۔
-
ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ہندوستان اور چین کے درمیان حال ہی میں سرحد پر ہوئی پرتشدد جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تصادم کے حل میں مدد کرنے کو تیار ہے۔
-
ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل اور پھر اس کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات و اقدامات نے انہیں سخت مشکلات سے روبرو کر دیا ہے۔
-
جان بولٹن غدارہے: امریکی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳مائیک پمپئو نے امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کوغدار قرار دے دیا ۔
-
ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔