-
امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔
-
امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
-
جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰امریکا میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پورٹ لینڈ کے عوام نے عجیب و غریب مظاہرے کئے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.
-
امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱امریکی سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بے دین اور نسل پرست ٹرمپ کی عجیب و غریب قسم + ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جس دن وہ سرخی میں نہ بنے رہیں۔
-
متعدد پولیس اہلکار، مظاہرین کے ساتھ ہو گئے، کیا ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگي؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶امریکا کے متعد پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کی سرکوبی کے صدر ٹرمپ کے حکم کے برخلاف، احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ملکی عوام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔
-
دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔