SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکہ عالمی نظم و نسق بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران

    امریکہ عالمی نظم و نسق بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ حکومت عالمی نظم و نسق بگاڑ کر ایک طرح کے بین الاقوامی فاشیزم کے درپے ہے اور اس کا یہ اقدام دنیا کی تمام حکومتوں اور قوموں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

  • ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار

    ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴

    امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔ 

  • امریکی ٹرک مالکین نے ٹرمپ کی تقریر میں خلل ڈال دیا

    امریکی ٹرک مالکین نے ٹرمپ کی تقریر میں خلل ڈال دیا

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    امریکی ٹرک مالکوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا اور ہارن بجا کر صدر ٹرمپ کی تقریر میں خلل ڈال دیا ۔

  • امریکی حکومت ناقابل اعتماد، ناکارہ اور نالائق ہے: ایران

    امریکی حکومت ناقابل اعتماد، ناکارہ اور نالائق ہے: ایران

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ایک ناقابلِ اعتماد، ناکارہ اور نالائق حکومت ہے۔

  • ٹرمپ چین کو بخشنے پر تیار نہیں!

    ٹرمپ چین کو بخشنے پر تیار نہیں!

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر چین پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے ساتھ مکمل طور پر قطع تعلق کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔

  • چین پر ٹرمپ کے الزام کا اعاده

    چین پر ٹرمپ کے الزام کا اعاده

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ میں بدترین حکومت بر سر اقتدار ہے: صدر روحانی

    امریکہ میں بدترین حکومت بر سر اقتدار ہے: صدر روحانی

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا۔ انہوں نے کہا امریکی حکومت ہمیشہ دہشت گرد رہی ہے مگر وہاں کی موجودہ حکومت نے دہشت گردی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں۔

  •  امریکی صدر اور نائب صدر میں دوریوں کی وجہ

    امریکی صدر اور نائب صدر میں دوریوں کی وجہ

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    امریکہ میں جہاں کورونا وائرس سے ریکارڈ توڑ ہلاکتیں ہوئیں وہیں اس وبا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورنائب صدرمائیک پنس کے درمیان بھی دوریاں پیدا کر دی ہیں۔

  • امریکی صدر نے پھر کیا چین پر لفظی حملہ

    امریکی صدر نے پھر کیا چین پر لفظی حملہ

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا ویکسین کی تیاری سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹرمپ بعد ازاں دو خاتون صحافیوں سے الجھ پڑے اور اپنی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر نکل گئے۔

  • ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    امریکی سینیٹر برنی سیندرز نے کورونا کے حوالے سے ملکی صدر ٹرمپ کی کرکردگی اور فیصلوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلوں اور ‎اقدامات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    ۳۰ minutes ago
  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS