-
امریکہ، چھے لاکھ سے زائد کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷امریکا میں کورونا وائرس کی تباہکاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز رکارڈ کئے جا رہے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت اس وائرس کو مہار کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود ہوگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرارداد پر جسے مارچ کے مہینے میں امریکی کانگریس سے منظوری ملی تھی دستخط کئے ۔
-
امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے نشہ چھوڑنے کا اچھا موقع گنوا دیا: جواد ظریف
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا امریکہ کیلئے پابندیوں کے نشے کو چھوڑنے کا اچھا موقع تھا جسے واشنگٹن نے گنوا دیا۔
-
امریکہ میں کورونائی زلزلہ، ۲۲ ہزار ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
چین پر امریکی صدر کا الزام درست نہیں: عالمی ادارہ صحت
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱عالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکی الزام پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت کا سخت رد عمل
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بننے والی نازک صورتحال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب ہے۔