-
امریکہ، سرکردہ ڈیموکریٹ رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر امریکہ کے نام ایک خط لکھ کر انہیں ایران کے خلاف کسی بھی قسم کے فوجی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی نرسوں نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶امریکہ کی نیشنل نرس یونین ان ان یو نے کورونا کی روک تھام کے لئے لازمی حفاظتی ساز و سامان کی کمی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران پر نئے امریکی الزامات
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲کورونا بحران کے دلدل میں پھنسے امریکی صدر نے خود کو نجات دلانے کے لئے اب ایران پر نئے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی صحافی کی دلچسپ دعا، ٹرمپ کورونا میں مبتلا نہ ہوں لیکن کیوں...
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸ایران کے سینئر صحافی اور کیہان اخبار کے چیف ایڈیٹر حسین شریعتمداری کا کہنا ہے کہ وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ٹرمپ کو کورونا نہ ہو۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کر گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہورہا ہے ۔
-
امریکہ انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے درپے ہے: جواد ظریف
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وسائل کم ہیں : ٹرمپ کا اعتراف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے درکار وسائل کی کمی کے سبب، امریکہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کورونا سے ٹرمپ کا انکار امریکہ کو لے ڈوبا: نینسی پیلوسی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱نینسی پیلوسی نے امریکی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا کا انکار نہ کرتے تو آج امریکیوں کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑتا۔
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔