-
ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل عملی نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سینچری ڈیل پر عمل در آمد نہیں ہو سکتا کہا کہ فلسطینی قوم اپنی استقامت سے امریکہ اور صیہونیوں کے ارادوں اور فیصلوں پر غلبہ پا لے گی۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
نیتن یاہو نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵صیہونی وزیراعظم نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافع حرم شہیدوں کے اہلخانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔
-
ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
-
ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے: صاحبزادہ حامد رضا
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰صاحبزادہ حامد رضا نے لاہور میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔
-
ٹرمپ کو بری کر دینے کے خلاف ہزاروں امریکیوں کے مظاہرے
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ہزاروں امریکیوں نے صدر کے مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ کے بری ہونے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔