-
ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لئے خطرہ: نینسی پلوسی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کےمواخذے کے بعد امریکہ اور دنیا بھر میں ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف الزامات نظرانداز، طاقت کے غلط استعمال سے بری
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲امریکی سینٹ میں اکثریت کے حامل ریپبلکن سینیٹروں نے اپنی پارٹی کے رکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیتے ہوئے ان پر لگے طاقت کے غلط استعمال کے الزام کو مسترد کر دیا۔
-
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
امریکی پارلیمنٹ اور صدر کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر!۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی سالانہ تقریر کی۔ اس موقع پر امریکی حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان موجود شدید اختلافات پوری طرح عیاں ہو گئے۔ ایک طرف جہاں امریکی صدر نے پارلیمنٹ اسپیکر نینسی پلوسی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، وہیں نینسی پلوسی نے بھی امریکی صدر کی تقریر کے متن پر مشتمل کاغذات کو پھاڑ کے کنارے ڈال دیا۔
-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
کانگریس میں دنیا کی آنکھوں کے سامنے ٹرمپ کے خطاب کا متن پھاڑ کر پھینک دیا گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵امریکا کے سیاسی معرکوں کی تاریخ میں چار فروری کا دن ہمیشہ کے لئے یادگار رہے گا جب امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور اس کے جواب میں ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے بھی سب کے سامنے صدر کے خطاب کے متن کو پھاڑ کر پھینک دیا ۔
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
سینیٹ کے ارکان صدر ٹرمپ کو برطرف کردیں، ایوان نمائندگان کا مطالبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کا مواخذہ کرنے والی کمیٹی کے دو عہدیداروں نے سینیٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سے برطرف کردیں
-
ڈیموکریٹ ٹرمپ کی سالانہ تقریر کا بائیکاٹ کریں گے
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کی سالانہ تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے جبکہ کانگریس کی خواتین ارکان سفید لباس پہن کر احتجاج کریں گی۔
-
عالمی برادری کی جانب سے سینچری ڈیل مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مختلف ممالک اور غیرملکی شخصیات کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے تاہم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین، فلسطین مخالف اس ظالمانہ منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔